Breaking News
Loading...
Saturday, 5 August 2023

دل کی بیماری کیلئے حضوراکرمﷺ کا بتایا ہوا نسخہ دل کی ہر قسم کی بیماری ہمیشہ کیلیے ختم

August 05, 2023

 آج ہم آپ کو ایسا عمل جو آپﷺ کابتایا ہوا ہے جو ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پیش کرتا ہوں دل کی بیماری دل کی دھڑکن تیز ہو دل یوں محسوس ہوتا ہو کہ ڈوب رہا ہے اس کیلئے ایک مجرب عمل ہے ۔ فاتح ایران حضرت سعد بن وقاص ؓ فرماتے ہیں کہ میں بیما رہوگیا

اور آپﷺ میری عیادت کیلئے تشریف لائے اور میرے دونوں کندھوں کے درمیان اپنا دست مبارک رکھا تو وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سینے میں ٹھنڈک محسوس کی ۔ اللہ تعالیٰ ہم تمام مسلمان کو آپﷺ سے سچی محبت اور عقیدت نصیب فرمائے ۔ حضرت سعد بن وقاص ؓ کو جب آپ ﷺ نے دیکھا توکہا ان کو دل کا دورہ پڑا ہے ۔ انہیں سخیف کے حکیم حارث

کے پاس لے جائیں اور کہیں انہیں مدینہ کی عجوہ کھجور کی سات گھٹلیاں پیس کر نہار منہ کھلائی جائیں۔ یہ دل کیلئے بہت ہی مفید ہے

۔سات دانے باریک پیس گھٹلی سمیت پیسنے اور نہار منہ کھانے ہیں اور مسلسل گیارہ دن یہ عمل کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اسے دل کا دورہ نہیں پڑیگا۔ اس کے ساتھ چھوٹا سا عمل یہ بھی کریں فجر کی نماز کے بعد جیسے ہی نماز مکمل کرتے ہیں بغیر کسی سے بات کیے ہوئے اسی طرح قبلہ رُخ بیٹھے بیٹھے چار مرتبہ ایک ہی سانس میں پڑھنا ہے ۔ اور دائیاں ہاتھ سینے پر رکھ کر پھوک مار دیں ۔اگر آپ سے فجر کی نماز کے بعد اس کی پابندی نہیں ہوسکتی تو جمعہ کی نماز سے پہلے یا بعد میں 111مپڑھ کر اپنے سینے پرپھونک دیں

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer